نبوغ علم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - علمی فضیلت، بزرگی جو علم کے باعث ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - علمی فضیلت، بزرگی جو علم کے باعث ہو۔